Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Field_Divider::$count is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/main-structure-elements.php on line
1181
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
قبائلی روایات اور بہادری کی داستانوں کو ملک اب مزید عظیم شناخت دے گا: نریندرمودی
نومبر 15, 2021 , 11:09 شام
رانچی :وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ آزادی کے اس امرت کال میں ملک نے طے کیاہے کہ ہندوستان کی قبائلی روایات اور اس کی بہادری کی داستانوں کو اب اور بھی عظیم شناخت ملے گی ۔
اس تاریخی موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ حکومت نے تاریخی فیصلہ لیاہے کہ آج سے ہر سال ملک 15 نومبر یعنی بھگوان برسا منڈا کی یوم پیدائش کو ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ کے طور پر منائےگا۔ وزیراعظم نے ملک کے قبائلی سماج ، ہندوستان کے ہر شہری کو بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم فریڈم فائٹر میوزیم کیلئے مبارک باد پیش کی ۔ انہوں نے کہاکہ ’ یہ میوزیم جنگ آزادی میں قبائلی ہیروز کے تعاون کا ، تنوع سے پر ہماری قبائلی ثقافت کا زندہ یادرگار بنے گا۔ وزیراعظم نے کہاکہ جنگ آزادی کا مقصد ہندوستان کی حکومت ، ہندوستان کیلئے فیصلہ لینے کا حق ۔ طاقت ہندوستانیوں کے ہاتھوں میں منتقل کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ سرزمین آبا کی لڑائی بھی اس فکر کے خلاف تھی جو ہندوستان کے قبائلی سماج کی شناخت مٹانا چاہتی تھی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ ’بھگوان برسا منڈا نے سماج ، ثقافت اور ملک کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔ اس لئے وہ آج بھی ہمارے اعتقاد میں ، ہمارے جذبات میں ہمارے بھگوان کے طور پر موجود ہیں۔ “ وزیراعظم نے کہاکہ سرزمین آبا بہت طویل وقت تک اس دنیا میں نہیں رہے لیکن انہوں نے زندگی کے اس مختصر سی مدت میں ملک کیلئے پوری تاریخ لکھی اور ہندوستان کی آنے والی نسلوں کو سمت عطا کی ۔
وزیراعظم مسٹر مودی نے سموار کو رانچی واقع بھگوان برسا منڈامیموریل پارک کم فریڈم فائٹر میوزیم کا آن لائن افتتاحی پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔
وزیراعظم مسٹر مودی نے جھارکھنڈ کے تمام باشندوں کو ریاست کی یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہاکہ اپنی خصوصی ثقافت کے ساتھ تاریخی شناخت رکھنے والی بھگوان برسا منڈا کی یہ سرزمین ترقی کے سفر میں آگے بڑھے یہی میں میر خواہش ہے ۔
اس موقع پر رانچی واقع پروگرام مقام پر گورنر رمیش بیس ، وزیراعلیٰ ہیمنت سورین ، مرکزی وزیر ارجن منڈا ، مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت جی کشن ریڈی ، ریاستی حکومت کے وزیر چمپئی سورین موجود تھے ۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ مسٹر سورین نے کہاکہ آج کا دن یقینی طور سے تاریخی ہے ۔ 15 نومبر یعنی آج کے ہی دن ’دھرتی آبا“ بھگوان برسا منڈا کی جینتی مناتے آرہے ہیں ۔ آج کا دن اسلئے بھی اہم اور تاریخی ہے کہ کیوں کہ آج دار الحکومت رانچی کے قدیم جیل احاطہ میں ”بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم فریڈم فائٹر میوزیم “ کا افتتاح ہواہے ۔ اس احاطے کو ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی کوششوں سے ایک نئی شکل ملی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ حکومت نے اس احاطے کو ایک تاریخی علامت بناتے ہوئے ریاست کے کئی جہد کار مجاہدین آزادی اور سماج کے پیشواﺅں کا ایک مجموعہ تیار کیاہے ، جس کے توسط سے آنے والی نسلوں کو ماضی کی تاریخ سے باخبر کرایاجاسکے گا۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ملک میں کئی ریاستیں ہیں ۔ ان ریاستوں میں جھارکھنڈ ایک چھوٹی سی ریاست ہے ، لیکن اس ریاست کی ایک الگ تاریخ اور مقام ہے ۔ ملک کی آزادی کا خواب دیکھنے سے قبل یہاں کے لوگوں نے جل ، جنگل اور زمین کی لڑائی لڑی ۔ جھارکھنڈ کے بہادر سپوت اپنے ملک اور ریاست کے تشخص کی جنگ سے کبھی خائف نہیں ہوئے ۔ ہمیشہ ان کی جدوجہد جاری رہی ۔ جھارکھنڈ بہادروں کی سرزمین کے طورپر معروف ہے ۔ اس ریاست کے سنتھال پرگنہ ، کولہان ، اتری چھوٹا ناگپور ، دکھنی چھوٹا ناگ پور اور پلامو ڈویژنوں کے کونے ۔ کونے میں بہادر سپوت پیدا ہوئے ۔ جہاں سے ان عظیم ہستیوں نے اپنے اور اپنی نسلوں کو محفوظ رکھنے اور فطر ت کی حفاظت کیلئے لڑائی لڑی۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ آج مادیت کے دور میں ہم چاند پر پہنچ چکے ہیں اور اس سے بھی آگے جانے کی تیاری میں ہیں ۔ لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اپنے ماضی کی تاریخ کو جانیں اور سمجھیں۔ ہم اپنی زبان ۔ ثقافت کو محفوظ رکھیں ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ جھارکھنڈ ایک قبائل اکثریتی ریاست ہے ۔ یہاں کی قبائلی کمیونیٹی کسی کے ساتھ کوئی تفریق ، اونچ ، نیچ ، غرور یا نفرت کا جذبہ کبھی نہیں رکھا ہے ۔ ہمارے قبائلی طبقے کے لوگوں نے تمام لوگوں کو عزت اور یکساں طور پر دیکھنے کا کام کیاہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ آج ہمیں عزم لینا چاہئے کہ ان بہادر سپوتوں کے دکھائے راستے کو اپنا کر ریاست کی ہمہ جہت ترقی میں اپنی حصہ داری کو یقینی بنائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ آج اجتماعی طور سے منعقدہ اس پروگرام میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی بھی موجود ہیں ۔ میں ان کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ آج مرکزی اور ریاستی کوآرڈینیشن اور تعاون سے رانچی واقع بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم فریڈم فائٹر میوزیم کا افتتاحی پروگرام اختتام پذیر ہوا ۔ یہ میوزیم آنے والی نسلوں کیلئے ترغیب کا مرکز بنے گا۔ ہم سبھی کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ ہماری ریاست میں اور بھی ایسے بہادر سپوت ہیں ، جن کی جدوجہد بھری زندگی کو آنے والے دنوں میں اس میں جوڑیں تاکہ آنے والی نسلوں کو ہمارے بہادر سپوتوں کی زندگی کی جانکاری سے ترغیب ملے ۔
موقع پر قبائلی امور کے وزیر ارجن منڈا نے شکریے کی تقریر میں رانچی واقع بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم فریڈم فائٹر کا تصور ، مقصد ، مرکزی اور ریاستی حکومت کے کوآرڈینیشن اور تعاون سے متعلق موضوعات پر تفصیل سے معلومات فراہم کی ۔
جھارکھنڈ ریاست کے دار الحکومت رانچی میں واقع پرانے جیل احاطے کا تحفظ اور اس کی جدید کاری کرتے ہوئے اس احاطے کو ” بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم میوزیم ‘ کے طورپر کل 142.31 کروڑ روپے کی رقم سے فروغ دیا گیا ہے ۔ جس میں 117.31 کروڑ روپے جھارکھنڈ کی حکومت کی جانب سے اور 25 کروڑ روپے مرکزی وزارت قبائلی امور ، حکومت ہند کی جانب سے دی گئی ہے ۔ اس احاطے کا کل رقبہ لگ بھگ 30 ایکڑ میں ہے ، جس کے تقریبا 25 ایکڑ حصے میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کی توسیع اور تعمیر کی گئی ہے ، وہیں بقیہ قریب 5 ایکٹر میں واقع بھگوان برسا منڈا جیل کا تحفظ اور جدید کاری کرتے ہوئے اسے میوزیم کے طورپر فروغ دیا گیاہے ۔
بھگوان برسا منڈا میموریل پارک کم میوزیم احاطہ میں خصوصی کشش ، آرائش و زیبائش ، باغبانی ، میوزیکل فاﺅنٹین ، فوڈ کورٹ ، چلڈرین پارک ، انفنیٹی پل ، پارکنگ اور دیگر کمیونیٹی سہولیات کی تعمیر کی گئی ہے ۔
بھگوان برسا منڈا پارک کم میوزیم کا سب سے بڑا توجہ کا مرکز یہ میوزیم ہے ، جہاں ایک جانب بھگوان برسا منڈا اور جھارکھنڈ کے دیگر بہادر شہیدوں کی زندگی اور ہندوستان کی آزادی کیلئے ان کے ذریعہ کی گئی جدوجہد کی کہانیوں سے ریاست ، ملک اور ملک کے لوگوں کو باخبر کرائے گا ، وہیں ریاست کے سیاحتی صنعت کو نئی سمت فراہم کرے گا اور سیاحت کے فروغ میں میل کا پتھر ثابت ہوگا۔
جیل احاطہ کے باہر ’بھگوان برسا منڈا ‘ کا 25 فٹ اونچا عظیم الشان مجسمہ نصب کیا گیا ہے ۔ اس پورے احاطے میں لیزر اور لائٹ شو، اسکرین اور میوزیکل فاﺅنٹین کے توسط سے قبائلی انقلاب اور جھارکھنڈ کے بہادر مجاہدین آزادی کے کارناموں کو دکھایاجائے گا۔
اہم عمارت کے آگے صحن میں قبائلی مجاہدین آزادی کے 9 فٹ اونچے مجسمے نصب کئے گئے ہیں۔ جن کے نام اس طور پر ہیں : گنگا نارائن سنگھ ، پوٹو ہو ، بھاگیرتھ مانجھی ، ویر بودھو بھگت ، تیلنگا کھڑیا ، سدھو ۔ کانہو ، نیلامبر۔ پتامبر ، دیوا۔ کسن ، گیا منڈا اور ٹانا بھگت ۔ ہرایک مجسمے کے پیچھے ان کی جدوجہد سے پر زندگی کو میورلس کے ذریعہ پیش کیا گیاہے ۔
میوزیکل فاﺅنٹین اور واٹر اسکرین شوکے ذریعہ جھارکھنڈ کے اہم مذہبی مقامات یعنی بابا دھام مندر دیوگھر ، چترا کا بھدر کالی ایٹ کھوری مندر ، رام گڑھ واقع ماں چھن مستیکے مندر ، اور گریڈیہہ واقع سمید شیکھر پر مبنی چھوٹی فلمیں دکھائی جائیں گی ۔ جس کا اہم مقصد لوگوں کو جھارکھنڈ کے لوک آستھا، مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی مقامات کے تعلق سے بیداری اور معلومات فراہم کرنا ہے ۔ جس سے لوگ جھارکھنڈ کی بیش قیمتی ثقافتی ورثے اور فن کو تحفظ اور فروغ دینے کیلئے راغب ہوںگے ۔
افتتاحی پروگرام کے موقع پر رانچی رکن پارلیمنٹ سنجے سیٹھ ، راجیہ سبھا رکن دیپک پرکاش ، سمیر اراﺅں ، رکن اسمبلی سی پی سنگھ ، رانچی میئر آشا لکڑا، چیف سکریٹری سکھدیو سنگھ ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری راجیو ارون ایکا ، پرنسپل سکریٹری وندنا ڈاڈیل ، وزیراعلیٰ کے سکریٹری ونے کمار چوبے ، سکریٹری کے ۔ کے سون ، ریاستی حکومت کے دیگر سنیئر افسران سمیت کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔