بی جے پی پنجاب میں تنہا الیکشن لڑے گی: سنیل جاکھڑ

نئی دہلی: بی جے پی نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ پنجاب میں آئندہ لوک سبھا انتخابات تنہا لڑے گی...