سعودی فرمانروا کی مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارک باد،مملکت کی کوششوں سے کرونا کے اثرات پر قابو پانے میں مدد ملی: شاہ سلمان

ریاض:سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسلمانوں کو عید الاضحی...