قیامت سے پہلے دنیا اور انسانوں کے حالات کیسے بدلیں گے؟

حدیث جبرئیل: حضرت عمرؓ بن خطاب بیان کرتے ہیںکہ ایک مرتبہ ہم بارگاہ رسالت میں حاضر تھے، اچانک ایک آدمی مجلس میں آیاجو عمدہ سفید لباس پہنے ہوئے تھا۔ اُس کے بال گہرے سیاہ تھے او ر چہرے سے سفر کی تکان ظاہر نہ ہوتی تھی لیکن حاضرین...