ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ پروفیسر حسین الحق کا پٹنہ میں انتقال، تدفین سہسرام میں

پٹنہ: ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ پروفیسر حسین الحق، سابق صدر شعبہ اردو، مگدھ یونیورسٹی، بودھ گیا...