مودی نے 5جی شروع کیا،13 شہروں میں اسے لانچ کیا جائے گا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو انڈیا موبائل کانگریس میں ملک میں 5جی خدمات کا آغاز کیا...