ہندوستان نے پنک بال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 238 رنوں سے دی شکست، 2-0 سے کلین سویپ

بنگلورو: جسپریت بمراہ (کل وکٹ آٹھ) اور روی چندرن اشون (مجموعی طور پر چھ وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی...