ذہنی بیماریوں کے علاج کے لیے محکمہ صحت آن لائن کونسلنگ کر رہا ہے: منگل پانڈے

پٹنہ:وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا کہ محکمہ صحت ذہنی امراض کا مناسب علاج فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے...