وزیراعظم نے پوکھر ن جوہری تجربے میں شامل سائنسدانوں سے کیا اظہار تشکر

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ان ہندوستانی سائنسدانوں...