ہندوستان کی گیندبازی بے اثر، دوسرا دن نیوزی لینڈ کے نام رہا

کانپور: نیوزی لینڈ نے ٹام لاتھم (50 ناٹ آؤٹ) اور ول ینگ (75 ناٹ آؤٹ) کی سلامی جوڑی کے مابین 129 رن...