لوگوں تک کسی بھی اطلاع کو پہنچانے کیلئے اردو۔ ہندی کا ستعمال کریں:نتیش

پٹنہ:وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج بانکا صدر اسپتال کے احاطے میں 13 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے...