ماب لنچنگ کے مقتول محمد انور اور صنوبر خاتون کے اہل خانہ کو امارت شرعیہ نے دیا پچاس۔ پچاس ہزار

سمستی پور: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھار کھنڈ کے نائب امیر شریعت حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی...