سونیا گاندھی نے دہلی کی ریاستی کانگریس کمیٹی میں کئی کمیٹیوں کی تشکیل کو منظوری دی

نئی دہلی:کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی کی ریاستی کانگریس کمیٹی میں ایگزیکٹو کمیٹی،محکمہ مواصلات...