سوڈان میں قبائلی جھڑپوں میں 150 افراد ہلاک، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

خرطوم: جنوبی سوڈان کے ایک علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران 150 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی...