آر جے ڈی کی نیلم دیوی نے مقامہ سے اور بی جے پی کی کسم دیوی نے گوپال گنج سے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی

پٹنہ: بہار کے مقامہ اسمبلی حلقہ سے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی نیلم دیوی نے کامیابی حاصل کی ہے...