Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Field_Divider::$count is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/main-structure-elements.php on line
1181
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ پروفیسر حسین الحق کا پٹنہ میں انتقال، تدفین سہسرام میں
دسمبر 23, 2021 , 7:30 شام
پٹنہ: ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ پروفیسر حسین الحق، سابق صدر شعبہ اردو، مگدھ یونیورسٹی، بودھ گیا کا پٹنہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں آج صبح تقریباً آٹھ بجے انتقال ہوگیا ان کی عمرتقریباً 72سال تھی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں وہ ایک مہلک مرض میں مبتلا تھے۔ چار دن پہلے طبعیت کی زیادہ خرابی صحت کے سبب انہیں پٹنہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا نماز جنارہ ان کے آبائی وطن سہسرام میں ادا کی جائے گی اور وہیں بعد نماز جمعہ تدفین عمل میں آئے گی۔
پروفیسر حسین الحق کی پیدائش 2نومبر 1949کو بہار کے شہر سہسرام میں ایک صوفی گھرانے میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام مولانا حافظ محمد انوارالحق شہودی نازش سہسرامی تھا۔ حسین الحق 2014ء میں مگدھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ پروفیسر حسین الحق نے دو سو سے زیادہ کہانیاں اور کتابیں لکھی ہیں۔ اردو ادب میں انہیں اعلی مقام حاصل ہے اور ان کی اعلی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے 2020ء میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔انکی تعلیم مولوی، ایم اے، ڈبل، پی ایچ ڈی تک ہوئی۔
ان کا پہلا افسانہ پسند، ماہنامہ، جمیلہ، دہلی سے 1965ء میں شائع ہوا۔ افسانوی مجموعہ،صورت حال کو بہار اردواکادمی کادوسراسب سے بڑا انعام ملا۔ افسانوں کی تعداد: ہند وپاک کے مختلف رسائل میں تقریبا ایک سوپچاس کہانیاں چھپ چکی ہیں۔افسانوی مجموعے میں،۱۔ پس پردہ شب،1982ء،۲۔صورت حال،1982ء،۳۔بارش میں گھرامکاں اپنا،1985ء وغیرہ شامل ہیں۔ دیگر تصانیف میں اردو افسانوں میں علامت نگاری پی ایچ ڈی کا مقالہ زیر طبع، بولومت چپ رہو ناول، ۵۰تنقیدی، ۲۵تاثراتی اور اتحقیقی مضامین چھپ چپکے ہیں۔ ان کی ابتدائی کہانیوں میں پس پردہ شب، صحرا کا سورج، وقنا عذاب النار، اور، امرلتا، وغیرہ اچھی کہانیاں ہیں۔ان کے ابتدائی افسانوں میں روایت سے بغاوت، عصری تناؤ علامتوں کے تانے بانے اور جدیدیت کارنگ اسی طرح غالب نظر آتا ہے کہ اسے اچھی طرح سمجھنا عام قاری کے بس کی بات نہیں ہے۔حسین الحق کا ناول ’بولو مت چپ رہو‘ شائع ہوا، جس کے بعد ناقدین نے ان پر توجہ دینا شروع کیا۔ ان کا دوسرا ناول ’فرات‘ ہے جو انھیں بلندیوں پر لے گیا۔ سنہ2017ء میں انہوں نے‘اماوس میں خواب’کی تصنیف کی جو منظر عام پر آتے ہی موضوع بحث بن گئی۔
اْن کی تحریروں اور اس ناول کے کردار نے لوگوں کو متاثر کیا۔ اس ناول میں موجودہ صورتحال کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے، اس میں ملک سے محبت، ہندو مسلم بھائی چارہ، بھارتی ثقافت اور آج کی سیاست کو بڑے پیمانے پر دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔اس سے قبل پروفیسر حسین الحق کو بنگال اردو اکیڈمی، بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے بھی ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے، ساتھ ہی ملک کے ایک اور مشہور ایوارڈ ’غالب ایوارڈ‘ سے بھی پروفیسر موصوف سرفراز ہوچکے ہیں۔
حسین الحق صاحب افسانہ نگاری کے تیسرے دور سے لکھ رہے ہیں یہ وہ دور تھا جب افسانے میں نئے نئے تجر بے ہورہے تھے۔ علامت نگاری کا بول بالا تھا شعور کی رو پر کہانیاں لکھنا ایک فیشن بن چکا تھا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھی اس رجحان اور اس رویے کو اپنا یا لیکن اس نئے ڈھنگ سے اپنا یا کہ دیکھتے ہی دیکھتے جدید افسانوں کی دنیا میں ان کا نام اہمیت کا حامل بن گیا وہ اردو افسانوں میں اظہار کی تیز ترین دھار، نئے نئے الفاظ کے انتخاب اور جملوں کی تخلیقی سطح کی وجہ سے اپنے ہم عصروں سے کافی آگے بڑھ گئے ہیں۔ وہ کسی مسئلہ کو سننے سے زیادہ محسوس کرتے ہیں اور بے باک ہو کر گفتگو کرتے ہیں، یہی ایک ایسی طاقت ہے جس کے ذریعہ وہ پوری کائنات کو سانسوں میں اتار لینا چاہتے ہیں۔
حسین الحق کافنی علامت، استعارہ اور تمثیل کے بوتے پر مہیلیت سے کنارہ کشی اور ماورائی کائنات اور اقدار کی کہانی عبارت ہے خارجی حالات کی نامساعد کیفیات کا لامتناہی سلسلہ ایک طرف اور ہزاروں خواہشات کی تکمیلیت دوسری طرف ایسی صورت میں انسانی زندگی میں نضاد کا پیدا ہوجانا کوئی تعجب کی بات نہیں۔
حسین الحق صاحب نے ماضی کے حالات کو علامتوں کے پر پیچ تنوع کے ساتھ پیش کیا ہے خصوصیت سے تقسیم ہند کے بعد ہونے والے ہولناک واقعات، فرقہ وارانہ فسادات کے اثرات، سماج میں پھیلی ہوئی بدعنوانی اور گندگی، تہذیبی زوال اور جنوب مشرقی ایشیا کے سیاسی پس منظر کو پر اثر انداز سے پیش کیا گیا ہے کہیں کہیں فضا آفرینی اور تجریدیت کی بوقلمونی ان کے افسانوں میں موجود۔
جون کی جلتی پتتی اور سلگتی ہوئی دوپہر میں قطرہ قطرہ شبنم ٹپک رہی ہے اور میں انجانے میں کلیموں کے اس وسیع وعریض صحرا کا راہی بن گیا ہوں، حیرانی وپریشانی اس لق ودق سنسان بیابان میں یک وتنہا کھڑا سوچ رہا ہوں، ”امرلتا“
قمرالتوحیدصاحب کی طرح حسین الحق صاحب نے بھی آدمی پر ہونے والے مظالم کو دکھانے کی کوشش کی ہے ان ہی کے لفظوں میں۔
آدمی پر ہونے والے مظالم،کمزور اقوام کے خلاف ظالم وجابرانسانی گرو ہوں کی سازستیں، منفی اقدار کا پھیلاؤ،وحدت آدم، وحدت کائنات، سماج میں پھیلی گندگی، تقسیم ہند کے ہولناک اثرات فرقہ وارانہ فسادات کے پس منظر میں انسانی درزندگی کی روداد اقتدار کے ذریعہ ہماری طاقت، احتجاج ملوکیت کی حمایت کے بد ترین نتائج، وحدت وجود کی تہذیبی اہمیت، کھوئے ہوؤں کی جستجو،1947کے بعد جھوجھنے کا جذبہ رکھنے والی ہندوستانی مسلم قوم کی جدوجہد انسانی درد کی یکسانیت وغیرہ کو اپنے افسانوں میں پیش کیا ہے۔ دور حاضر کیمتعلق ان کا خیال ہے۔ 70سے88۔ 18 سال کے اس وقفے میں اردو افسانے نے یہ ثابت کردیا کہ نہ تو وہ یک رجائی یعنی ترقی پسند، ہے اور نہ ہی مطلق قنوطی یعنی غیر ترقی پسند بلکہ گزشتہ دودہائیوں میں سامنے آنے والے اردو افسانے معاصر زندگی کی حقیقی اور فنکارانہ پیش کش کی ہے نتیجتاً حقیقت نگاری سے زیادہ تنقیدی حقیقت نگاری کے آثار نمایاں ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ ترقی پسندوں کے سپاٹ بیانیہ اور جدیدیوں کے مبہم علامتی انداز دونوں سے نئے افسانہ نے امن چھڑالیا، لہذا آج کا معاصرہ اور افسانہ سپاٹ بھی نہیں ہے اور مبہم بھی نہیں ہے۔ مندرجہ بالا اقتباس سے حسین الحق صاحب کی افسانہ نگاری کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔ نویں دہائی میں انہوں نے کچھ ایسی کہانیاں لکھی ہیں جنہیں اردو افسانہ نگاری کی تاریخ میں نمایاں مقام ملے گا۔ امید ہے وہ مستقبل میں اردو افسانے کو اچھی کہانیاں دیں گے۔
انکی موت پر اظہار تعزیت کرنے والوں میں اردو ایکشن کمیٹی کے صدر و روزنامہ قومی تنظیم کے مدیر اعلیٰ ایس ایم اشرف فرید، نائب صدر ڈاکٹر ریحان غنی، ڈاکٹر رفعت علی شکور، خورشید اکبر، جنرل سکریٹری ڈاکٹر اشرف النبی قیصر، سکریٹری ڈاکٹر انوارالہدیٰ ، اسحاق اثر، انوارالحسن وسطوی، حبیب مرشد خاں، نقی احمد جان ، ڈاکٹر عبد الباسط حمیدی ، اردو کونسل ہند کے صدر و سابق وزیر شمائل نبی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر اسلم جاوداں، معروف نقاد و مگدھ یونیورسیٹی کے سابق صدر شعبہ اردو پروفیسر علیم اللہ حالی، پٹنہ یونیورسیٹی کے صدر شعبہ اردو پروفیسر شہاب ظفر اعظمی، پروفیسر جاوید حیات ، اردو مشاورتی کمیٹی کے سابق چیرمین شفیع مشہدی، بہار پبلک سروس کمیشن کے ممبر امتیا ز احمد کریمی، ڈاکٹر نورالاحد، پروفیسر حامد علی خاں، بہار اردو اکادمی کے سابق سکریٹری مشتاق احمد نوری، مظہر عالم مخدومی، فرد الحسن، ڈاکٹر آصف سلیم، پرویز عالم علمی مجلس، کلیم اللہ کلیم دوست پوری، اکبر رضا جمشید، صدف اقبال، معروف ادیب و ہمدرد کے ایریا منیجر ڈاکٹر محمد ارمان ملک، مولانا ابولکلام قاسمی، شمیم قاسمی، شکیل سہسرامی، سید فضل وارث،، ڈاکٹر اے کے علوی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔