Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Field_Divider::$count is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/main-structure-elements.php on line
1181
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
ایمان کا تقاضہ ہے کہ زندگی کے ہر مرحلہ میں اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ پرمطمئن ہوں: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
جون 2, 2022 , 9:32 شام
حاجی پور: آج مورخہ 2 جون 2022روزجمعرات کو دن میں دس بجے امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کے زیر اہتمام مدرسہ فردوس العلوم لعل گنج ، ضلع ویشالی میں دارالقضاءکے قیام کے موقع پر ایک عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت امیر شریعت مد ظلہ نے فرمایا کہ جس طر ح ہم زبان سے اللہ کا کلمہ پڑھنے میں متحد ہیں اسی طرح عمل اور یقین میں بھی متحد رہیں ۔ اور ایمان و عمل کے اتحاد کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم سب اپنی زندگی کے ہر محلہ میں اللہ اور اس کے رسول کے حکم کو تلاش کریں اور اس پر مطمئن ہوں ۔آپ نے فرمایا کہ ہر معاشرہ میں امن و سکون کا رہنا ضروری ہے اور امن و سکون کے قیام کے لیے معاشرہ میں انصاف کا ہونا لازمی ہے ۔اور یہ انصاف اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق ہی ممکن ہو سکتا ہے ۔ تنازعات کا ہونا فطری ہے ، مگر تنازعا ت کی صورت میں اس کواللہ او ر اس کے رسو ل کے حکم کے مطابق حل کرنا ہی اسلام کا تقاضہ اور اسلاف کا طریقہ ہے ۔ اس لیے اپنے ہر مسئلہ کے حل کے لیے دارالقضاء سے رجوع کریں ، امارت شرعیہ اسی مقصد کے لیے دارالقضاءکے نظام کووسعت دے رہی ہے تاکہ تمام مسلمانوں کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں تلاش کرنا آسان ہو جائے ۔ دارالقضاءآپ کے مشکلات کو حل کرنے کا مرکز ہے ۔آپ نے فرمایا کہ جب ہم اللہ ، اس کے رسول اور اس کی کتاب پر ایمان رکھتے ہیں تو اس کا تقاضا یہ ہے کہ آپ یہ یقین رکھیں کہ اس دنیا کے بعد بھی ایک دنیا ہے جو ابدی اور ہمیشہ رہنے والی دنیا ہے اور اس ابدی دنیا کا سارا خیر اللہ اور اس کے رسول کی اتباع پر منحصر ہے۔اس موقع پرنوجوان عالم دین اور مرکزی دارالقضاءامار ت شرعیہ کے تربیت یافتہ مولانا شہنواز عالم قاسمی کو حضرت امیر شریعت نے دارالقضاءلعل گنج کا قاضی مقرر کرتے ہوئے ان کے سر پر دستار قضا باندھی اور انہیںحلف دلایا آپ نے قاضی موصوف کو سند قضاعطا کرتے ہوئے فرمایا کہ میں جناب مولانا محمد شہنواز عالم قاسمی بن عبد المنا ن ساکن مقام سرسیا ، ڈاکخانہ بٹون ، ضلع سمستی پور بہار کو حلقہ لعل گنج ویشالی، گرول مغربی ،حاجی پور، بھگوان پور،بلسر ضلع ویشالی کا قاضی مقرر کرتا ہوں۔ موصوف فریقین اور گواہان کے بیانات کی سماعت کے بعد ان کے درمیان باہمی رضامندی سے مصالحت کرانے کی کوشش کریں گے ، اگر معاملہ صلح پر حل ہو جائے تو بہتر ہے ورنہ معاملہ کی مسل کو تصفیہ کے لیے مرکزی دارالقضاءارسال کریں گے ۔آپ نے ان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ہر معاملہ پر مکمل غور و فکر کریں ، کسی شریف کی حمایت ان کی شرافت کی وجہ سے اور کمزور پر ظلم ان کی کمزوری کی وجہ سے نہ کریں۔اورمیں ان کو تمام ظاہری اور باطنی معاملات میں اللہ کی اطاعت اور اللہ سے ڈرنے کا حکم دیتا ہوں،نیز مامورات کو بجالانے اور منہیات سے بچنے کی تاکید کرتا ہوں۔اللہ ہی توفیق دینے والا اور معین و مددگار ہے۔
آپ نے اپنے خطاب کے دوران مدرسہ کے صدر حاجی شفیع صاحب ، سکریٹری ڈاکٹر فیض احمد صاحب، مدرسہ کے رکن مولانا مصباح الاکرم صاحب اور مدرسہ کے جملہ اساتذہ و طلبہ کا شکریہ ادا کیا۔ اجلاس کا آغاز مدرسہ کے استاذ قاری جنید حسرت صاحب کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ، نعت شریف مدرسہ کے طالب علم انضمام الحق نے پڑھی ،نظامت مدرسہ کے استاذ مولانا عبد الغفور صاحبنے کی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر شریعت حضر ت مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب نے موجود حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اورآپ جس دور سے گزر رہے ہیں ،اس میں ہمیں مختلف قسم کی مشکلات کا سامنا ہے ، چاروں طرف سے مسلمانوں کے تشخص، ان کے شعائر اور ان کے اداروں پریلغار ہو رہی ہے ، ایسا لگتا ہے کہ ساری طاقتیں چاہتی ہیں کہ مسلمانوں کے وجود کو ختم کر دیا جائے ، ان کے دلوں سے مسلمانوں کی ہیبت رعب اور دبدبہ ختم ہو چکا ہے، ہمیں غور کرنا چاہئے کہ ایسا کیوں ہوا، ایسا اس لیے ہوا کہ ہم نے اللہ اور اس کے رسول کے احکام اور ان کے بتائے طریقوں سے گریز کیا ، ہم نے اتحاد و اتفاق کی راہ سے ہٹ کر اختلافات ، نزاعات اور جھگڑوں کی راہ پر چلنا شروع کر دیا، آج امت پر آنے والا بڑا سے بڑا حادثہ ہمارے ضمیر کو بیدار نہیں کرتا ، حالانکہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں ، دنیا کے کسی حصہ میں مسلمانوں پر کوئی ظلم ہو تو سارے مسلمانوں کو اس کے لیے بے چین ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دلوں میں شریعت کی عظمت ، اللہ کا خوف ، اس کی خشیت اوراس پر توکل ہونا چاہئے ۔انہوں نے امار ت شرعیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے مسلمان اس حیثیت سے خوش قسمت ہیں کہ یہاں امارت شرعیہ کے ذریعہ ان کے لیے اپنی اجتماعی و انفرادی زندگی میں شریعت کو نافذ کرنے کی صورت موجود ہے ۔ہمارے اکابر نے امارت شرعیہ کو قائم کر کے ہمیں وہ طریقہ دے دیا ہے کہ ہم شریعت و طریقت کے جامع بن جائیں اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس نظام سے فائد ہ اٹھائیں۔قاضی شریعت مولانا محمد انظار عالم قاسمی صاحب نے دارالقضاءکی اہمیت و ضرورت کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے جھگڑوں کو اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق حل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، اسی لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ ہجرت کے بعد مسجد کے قیام کے ساتھ دارالقضاءکے نظام کو بھی قائم فرمایا۔آپ نے فرمایا کہ حضرت امیر شریعت کی پوری توجہ دارالقضاءکے نظام کو وسعت دینے پر ہے ، آپ کے دور امارت میں اتنی کم مدت میں سات دارالقضاءقائم ہو چکے ہیں ، اور ان شائ اللہ جون کے اختتام تک دس دارالقضاءقائم ہو جائیں گے ۔مفتی امار ت شرعیہ مولانا مفتی سعید الرحمن قاسمی صاحب نے کلمہ کی بنیاد پر اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امار ت شرعیہ کا مقصد کلمہ واحدہ کی بنیاد پر امت کو متحد و مربوط رکھنا ہے۔آپ نے فرمایا کہ موجود ہ حالات میں ذات پات اور مسلک و مشرب کے جھگڑوں سے اوپر اٹھ کر امت کے وسیع تر مفاد میں اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔آپ نے فرمایا کہ اپنی انا ، گھمنڈ اور کینہ کو ختم کریں اور معاشرہ میں اتحاد کو قائم کریں۔ نائب ناظم امارت شرعیہ مولانا مفتی محمد ثنا ء الہدیٰ قاسمی صاحب نے خانوادہ رحمانی کے دینی ، ملی ، علمی ، تذکیری ، روحانی اور فکری کارناموں کا تذکرہ کیا اور کہا کہ اس خاندان کے جو کارنامے ہیں ان کو فراموش کرنا ناممکن ہے ، انہوں نے ضلع ویشالی کی علمی ، ادبی ، تاریخی اور مذہبی خصوصیات پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ علماء ، صلحاء، فقہاء اورصوفیا ء کی سرزمین ہے ۔کئی مذاہب کا دینی وروحانی مرکزی رہا ہے ، ایسی تاریخی جگہ پر دارالقضاءکے قیام کے لیے حضرت امیر شریعت اور ذمہ داران امارت شرعیہ شکریہ اور مبارک باد کے مستحْق ہیں ۔ مولانا محمد عادل فریدی صاحب نے امارت شرعیہ کی تعلیمی سرگرمیوں کو بیان کرتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ ہر شخص اپنے بچوں کی دینی تعلیم کا نظم اسی فکر مندی سے کرے جس طرح وہ اپنے بچوں کے روٹی کپڑے او ر مکان کی فکر کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ، ان کے دین ، ایمان ، عقیدے اور تشخص کی حفاظت کرنا بھی ضروری ہے۔ اس موقع پر مدرسہ کے سکریٹری ڈاکٹر فیض احمد اورمولانا نظر الہدیٰ قاسمی نے بھی خطاب کیا ۔ اور دارالقضاءکے قیام پر حضرت امیر شریعت اور امارت شرعیہ کا شکریہ ادا کیا۔ جبکہ مولانا مصباح الاکرم صاحب نے حضرت امیر شریعت کی خدمت میں سپاس نامہ پیش کیا۔ اجلاس میں مولانا احتشام عالم رحمانی، مولانا فاروق رحمانی، صبغۃ اللہ رحمانی، مولانا نذیر عالم ندوی، مولانا فاروق اساتذہ مدرسہ احمدیہ ابابکر پور،ماسٹرشفیع صدر مجلس منتظمہ،ماسٹر غلام کبریا، ماسٹر علاء الدین ، نسیم الہدیٰ مولانا تاج الہدیٰ، مولانا سالم، ماسٹر صاحب بھی شریک رہے، آخر میں حضرت امیر شریعت کی دعا پر اجلاس کا اختتام ہوا۔