Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Field_Divider::$count is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/main-structure-elements.php on line
1181
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
Deprecated: Creation of dynamic property ET_Builder_Module_Helper_MultiViewOptions::$inherited_props is deprecated in
/home/u997980239/domains/tasdeeque.com/public_html/wp-content/themes/Extra/includes/builder/module/helpers/MultiViewOptions.php on line
686
مقامی اختراعی پروگرام کی بنیادیں
جنوری 2, 2022 , 4:28 شام
بھارت میں جیسا کہ آج دنیا کے بیشتر حصوں میں ہو تا ہے، کسی بھی اختراع کار کو اختراع کاری کے ایکونظام میں اہم دھارے میں شامل ہونے کے لیے انگریزی زبان پر دسترس حاصل کرنی پڑتی ہے۔ ایک مقامی اختراع کار، کوئی ایسا شخص جو انگریزی نہ جانتا ہو، وہ سرمایہ بہم رسانی کے معاملے میں اتن ہی آسانی سے جدوجہد کرے گا جیسا کہ کوئی انگریزی بولنے والا کرے گا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کا حل کتنا خلاقانہ ہے، ایسا کیوں ہونا چاہئے؟ کیا خلاقانہ اظہار کا انحصار لین دین کی زبان پر ہے؟ یقیناً نہیں، ہم نے فنون کے شعبے میں ایسی بہت سی مثالیں دیکھی ہیں جہاں ہمارے خلاق انگریزی زبان سے نابلد تھے۔
از: چنتن ویشنو، پی وی مدھوسودھن راؤ
لہٰذا وقت آگیا ہے کہ مقامی طور پر ایک اختراع کار پروگرام فراہم کرایا جائے جو باضابطہ شکل میں سلسلے وار طریقے سے خلاقانہ اظہار اور لین دین کی زبان کے رازہائے سربستہ کھول دے۔ اٹل اختراعی مشن (اے آئی ایم) جو نیتی آیوگ کے تحت حکومت ہند کا ایک فلیگ شپ پروگرام ہے، وہ ایسی ہی ایک تحریک شروع کرنے کے قریب ہے۔
2011 کی مردم شماری کے مطابق صرف 10.4 فیصد بھارتی انگریزی بولتے ہیں، بیشتر اسے اپنی دوسری، تیسری یا چوتھی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس میں کوئی تعجب والی بات نہیں ہے کہ محض 0.2 فیصد افراد پہلی زبان کے طور پر انگریزی بولتے ہیں۔ دس برس بعد یہ تعداد ہو سکتا ہے کہ اس سے زیادہ مختلف نہ رہے۔ کیوں نہ ہم مقامی اختراع کاروں کے لیے ایک مساوی موقع فراہم کریں جو ہماری آبادی کا تقریباً 90 فیصد حصہ ہیں۔ کچھ بھی ہو ہمیں پورا یقین ہے کہ یہ الگ تھلگ آبادی اپنی جگہ اہم ہے اور اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کو ن سی بھارتی زبان بولتی ہے، اتنی ہی خلاقانہ صلاحیت کی حامل ہوتی ہے جتنی کی دوسری آبادی۔
مقامی اختراعی پروگرام کا آخر مطلب کیا ہے؟ ایک سطح پر اس کا مطلب ایک ایسا اختراعی ایکو نظام فراہم کرنا ہے جہاں مقامی اختراع کار (اے) ڈیزائن کی فکر اور صنعت کاری کرنے کے لیے جدید مضامین سیکھ سکے (بی) عالمی منڈی تک رسائی حاصل کر سکے اور (سی) سرمایہ کاریاں راغب کر سکے۔ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کہ اختراع اور صنعت کاری سے جڑے ہوئے کثیر پہلوئی اندیشوں اور خطرات اس سے کم نہ ہوں گے۔ یہ محض اس لیے فراہم کرایا جائے کہ زبان کی شکل میں جو رکاوٹ اور اڑچن آئی ہے اسے کم سے کم کیا جا سکے۔ بھارت کے لیے اس کا مطلب ایک ایسے نظام کی فراہمی ہے جس کے تحت 22 فہرست بند زبانوں کے لیے ایسا ایکو نظام فراہم کرایا جا سکے۔
ڈیزائن اور صنعت کاری کے بارے میں فکر کرنے کے لیے پہلا قدم یعنی دیسی اور مقامی اختراع کاروں کی رسائی ممکن بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان جدید مضامین کو مقامی زبانوں میں بدلا جائے، فراہم کرایا جائے تاہم اس سے بھی زیادہ کہیں اہم بات یہ ہے کہ اسے مقامی ثقافت کا رنگ دیا جائے، مثلاً ایک مضمون کو ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کا کام زمانے سے ہوتا آیا ہے۔ بھگوت گیتا کسی اور عبارت کے مقابلے میں ہر گزرتے سال کے ساتھ مزید بین الاقوامی زبانوں میں ترجمہ کی جاتی ہے۔ لہٰذا سادہ ترجمہ اس کا حل نہیں ہے اور نہ یہ کوئی نئی بات ہے۔
جو کام اب تک نہیں ہوا ہے وہ یہ ہے کہ ان مضامین کو مقامی ثقافت کا رنگ نہیں دیا گیا ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ اس طرح سے اختیار کیے جانے کے لائق کوئی نظام قائم نہیں کیا گیا ہے اور ایسا ایک نظام قائم ہونا ضروری ہے۔ کچھ بھی ہو پنجاب کا ایک تاجر تمل ناڈو کا تاجر نہیں ہو سکتا۔ اگرچہ دونوں تاجرانہ اصول پر عمل پیرا ہوں گے۔ اسی طریقے سے ایک بنگالی صارف ایک گجراتی صارف نہیں ہے۔ ان کی ثقافتوں میں باریک فرق واقع ہیں جس سے ہم بخوبی واقف ہیں، پھر بھی ہم نے انہیں اپنی بات بہتر طور پر سمجھانے کے لیے کوئی نظام قائم نہیں کیا۔ لہٰذا یہ کام کیسے ہوگا۔ آیئے ہم سب ایک نظام کے طور پر اس پہلو پر غور کریں۔
کسی مضمون کو سیکھنے کے لیے دو بنیادی زاویے درکار ہوتے ہیں،متن اور فن تعلیم۔ متن اعلیٰ ترین سطح پر سیکھنے کے فلسفے اور اس کے استعمال کا متقاضی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک ڈاکٹر یہ اصول سیکھتا ہے کہ کس طرح ذہن اور جسم کام کرتا ہے اور وہ اسے اپنے طبی پیشے میں استعمال کرتا ہے۔ یہی اصول مزید دو نظریات نیز ان سے باہم طور پر منسلک پہلوؤں میں منقسم ہوجاتا ہے۔
فن تعلیم متن کو پڑھانے اور سکھانے اور سیکھنے کا ایک ذریعہ ہے۔ کسی بھی طے شدہ مضمون کے لیے متن وہی رہتا ہے اور اس متن تک آج دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے انقلاب کے بعد کہیں سے بھی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، فن تعلیم یا تدریس کا فن ایک مؤثر استاد کو ایک نسبتاً کم مؤثر استاد سے ایک علیحدہ حیثیت عطا کرتا ہے۔ تدریس کا فن اعلیٰ سطح پر تین عناصر کا حامل ہوتا ہے: متن کے سیکھنے اور سکھانے کے ذرائع، تدریس کے مؤثر طریقہ ہائے کار کا استعمال اور اس امر کا تجزیہ کرنا کہ کیا تدریسی عمل واقعتاً انجام پا رہا ہے، اور اگر ایسا نہیں ہو رہا ہے تو تدریس کے عمل کے نقائص کو ضرورت کے مطابق دور کرنا اور اس میں ضروری اصلاح کرنا ۔ آج بحران یہ ہے کہ متن آسانی سے پھیل جاتا ہے، فراہم ہو جاتا ہے تاہم فن تعلیم یا تدریس کا فن اس کے ساتھ ساتھ عملی شکل نہیں لے پاتا۔
مقامی اختراع کار پروگرام کو دو اضافی زاویے یعنی زبان اور ثقافت درکار ہیں۔ مذکورہ بحث کی بنیاد پر کسی بھی متن یا مضمون کو دوسری زبان میں تفہیم کے لائق بنادینے کے لیے نظریات، ان سے باہم وابستگی رکھنے والے پہلوؤں اور مثالوں کا ترجمہ بھی ضروری ہوتا ہے۔ جب ہم نظریات اور باہم مربوط عناصر کو انگریزی سے 22 بھارتی زبانوں میں ترجمے کی شکل میں لائیں گے تو ہمیں ایک ایسا مرقع فراہم کرنا ہوگا جو کسی بھی دو زبان جاننے والے شخص کو اپنی مادری زبان کے سہارے دوسری زبان تک جانے میں مددگار ہو۔
معقول مثال منتخب کرنے کا تعلق لسانی زاویے سے ہے، اور یہ زاویہ ثقافتی زاویے سے مربوط ہے۔ ثقافت کا مطلب بہت وسیع اور عمیق ہوتا ہے۔ لہٰذا ہمیں اسے تحلیل کرکے وہاں لانا چاہئے جہاں اور جس شکل میں ہمیں یہ درکار ہو۔ اب ذرا ثقافت کے درج ذیل دو زاویوں پر غور کریں۔ صنعت کارانہ ثقافت اور صارفین سے متعلق ثقافت۔ یہ دونوں ہر خطے میں علیحدہ علیحدہ نوعیت رکھتے ہیں۔ صنعت کارانہ ثقافت، اپنی اعلیٰ سطح پر تصورات، تیقن، خطرات اٹھانے کی خواہش، اہلیت، اور اس خطے کے عوام کی امنگوں اور آرزوؤں سے مربوط ہوتی ہے۔ اسی طریقے سے صارفین کی ثقافت ضروریات، اہتیاج، رسم و رواج اور طور طریقوں اور اس خطے کے عوام کے خوابوں کی مظہر ہوتی ہے۔ اگر ہم بہترین مثالوں سے ان پہلوؤں کو واضح کر سکیں، اجاگر کر سکیں تو ہم کسی بھی مضمون کو اس ثقافت کے ساتھ مربوط کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے۔
بھارت میں 70 ہزار سے زائد درج رجسٹر اسٹارٹ اپس کی تعداد کے ساتھ ایسی متعدد ہم عصر مثالیں ہیں جو صنعت کارانہ ثقافت کی بات کرتی ہیں۔ یہ پھر بھی مقامی اختراع کاروں کو مستثنی کر دیتی ہیں، لہٰذا ہمیں علاقائی تجربے اور ادب پر انحصار کرنا چاہئے۔ مثال کے طور پر منشی پریم چند کی تخلیقات عوام الناس کے دلوں میں گہرائی سے موج زن زندگی کے مختلف پہلوؤں اور ان کی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہیں جو ایک خطے میں نہاں متنوع صنعتی اور صارفین سے متعلق ثقافت کی کیفیت کو بیان کرتی ہے۔ یہ وہی پہلو ہے جو آج بھی موجود ہے۔ دیگر زبانوں میں بھی ایسے کلاسیکی ادب نے بڑی ہی احتیاط سے ان چیزوں کی عکاسی کی ہے جنہیں کوئی بات سمجھانے کے لیے بطور مثال استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمیں ثقافت کے عمیق پہلو کو اپنے ایکو نظام میں اپنے ذریعہ منتخب کی جانے والی مثالوں کے ذریعہ لازمی طور پر متعارف کرانا چاہئے۔
اس طرح کے ایک پروگرام کے لیے درکار صلاحیت سازی کے مقصد کے حصول کے لیے، اٹل اختراعی مشن نے آئی آئی ٹی دہلی میں ڈیزائن کے شعبے کے ساتھ شراکت داری اختیار کی ہے تاکہ بھارت کی ہر ایک 22 فہرست بند زبان میں ایک لسانی ٹاسک فور س کی شناخت کی جا سکے اور اس کی تربیت فراہم کی جا سکے۔ ہر ایک ٹاسک فورس مقامی یا مادری زبان یا اساتذہ ، ڈیزائن تیار کرنے والے ماہرین، تکنیکی قلم کاروں اور علاقائی اٹل انکیوبیشن مراکز کی قیادت پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ صنعتی نگراں حضرات نے بھی ڈیزائن کی فکر کرنے والے ماہرین کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کر لیا ہے اور سی ایس آر کے اسپانسر کرنے والے افراد نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ فیاضی کے ساتھ اس تحریک میں حصہ لیں گے۔ دسمبر 2021 سے لے کر اپریل 2022 کی مدت کے دوران ٹاسک فورس کی تربیت عمل میں آئے گی، ایکو نظام کو مقامی اختراع کاروں کے لیے کھول دیا جائے گا۔
بھارت دنیا میں وہ پہلا ملک ہو سکتا ہے جہاں اس طرح کی پہل قدمی کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں 22 زبانوں کے ساتھ انگریزی زبان میں اختراعی ایکو نظام ان کی ضرورت پوری کرنے جا رہا ہے اور ایسا نظام فراہم کرایا جا رہاہے ۔ کسی ایک زبان اور ثقافت میں ڈیزائن اور صنعت کاری کی فکر کرنے اور اس کا خاکہ تیار کرنے کے فن کو سیکھنے تک رسائی فراہم کرنا محض شروعات ہے۔ ہمارا کام اس وقت تک مکمل نہ ہوگا جب تک کہ ہم دیگر ایکو نظام پر مبنی خدمات مثلاً منڈی کے سرپرستوں ، منڈیوں، سرمایہ کاروں اور پالیسی سازوں تک رسائی کا ڈھانچہ نہ تیار کر لیں۔ جب ہم ایسا کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے تو ہمیں ایک زبان کے اندر دستیاب خلاقانہ اظہار کو لین دین کی زبان کی بیڑیوں سے آزاد کرنا ہوگا اور تبھی ہم ان لوگوں کی خدمت کر پائیں گے جو صحیح معنوں میں ہمارے لیے ازحد اہم شخصیات ہیں۔
(ڈاکٹر چنتن ویشنو اٹل اختراعی مشن کے مشن ڈائرکٹر ہیں۔ پروفیسر پی وی مدھو سودھن راؤ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، دہلی میں میکانیکل انجینئرنگ کے پروفسیر اور ڈیزائن شعبے کے سربراہ ہیں۔)